*دارالحکومت*

*انگلینڈ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب *لندن*

*ویٹیکن سٹی* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب *ویٹیکن سٹی*

*یوگنڈا* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *کمپالا*

*یوکرین* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *کیو*

*تاجکستان* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *دوشمبے*

*تھائی لینڈ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *بنکاک*

*سری لنکا* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *کولمبو*

*سوڈان* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *خرطوم*

*سوئزر لینڈ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *برن*

*شام* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *دمشق*

*ساوتھ افریقہ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *کیپ ٹاؤن*

*ساوتھ کوریہ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *سیول*
*سنگاپور* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *سنگاپور*

*فلپائن* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *منیلا*

*ناروے* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *اوسلو*

*مالدیپ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *مالے*

*آئرلینڈ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *ڈبلن*

*اسرائیل* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *یروشلم*

*عراق* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *بغداد*

*جرمنی* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *برلن*