*اگر CSS کرنے والے اتنے قابل ہیں تو پاکستان کے ادارے تباہ حال کیوں ہیں..؟؟*
آپ ریلوے کا حال دیکھ لیں..؟
آپ پولیس کا حال دیکھ لیں..؟
آپ سینکڑوں کی تعداد میں موجود سرکاری اداروں کا حال دیکھ لیں۔۔۔؟
دوسری طرف
آپ پاکستان کے تمام بڑے کاروباری اور منافع بخش ادارے دیکھ لیں وہاں کوئی CSS افسر نہیں ہے..!!
تمام کامیاب اور منافع بخش اداروں میں آپ کو پروفیشنل لوگ ملیں گے۔
اینگرو گروپ
عارف حبیب گروپ
نشاط گروپ سمیت تمام کامیاب ادارے پروفیشنل لوگ چلا رہے ہیں ۔ TCS میں ایک بھی CSS آفیسر کام نہیں کرتا لیکن TCS پاکستان پوسٹ سے زیادہ منافع میں کیوں ہے..؟
دنیا بھر میں پروفیشنل لوگوں انجینئرز ، ڈاکٹرز , سائنسدانوں اور اساتذہ کی عزت ہے۔ ایسے پروفیشنلز جو اپنے ممالک کو ترقی کے آسمان تک لے گئے.
بدقسمتی سے ہمارے ملک میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے ۔ ایک پروفیشنل ،ڈاکٹر ، انجنیئر ،استاد اور کاروباری شخص جو ٹیکس دینے کے ساتھ ساتھ روزگار فراہم کرتا ہے، کے اوپر ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر رعب جماتا ہے۔
جس کی قابلیت صرف انگریزی کا امتحان پاس کرنا ہے ۔ اگر انگریزی کو سی ایس ایس سے نکالا جائے تو پاس کرنے والے ہزاروں امیدوار ہونگے ۔
ایک واقعہ مشہور ہے کہ ایک امریکی صدر سے پوچھا گیا کہ اگر آپ سے ملاقات کے لئے ایک سیاستدان ایک بزنس مین اور ایک سرکاری افسر آئے تو آپ پہلے کس سے ملیں گے تو اس نے جواب دیا بزنس مین سے ۔
جاپان اور تائیوان کے پاس کوئی قدرتی وسائل نہیں ہیں لیکن وہ ٹیکنالوجی میں دنیا سے آگے ہیں ۔ ان ممالک میں سی ایس ایس جیسا امتحان نہیں ہوتا پر وہاں کے مضبوط اداروں کی کارکردگی آپ کے سامنے ہے۔.!!
*پاکستان کو بھی ترقی کے لئے سرکاری افسر شاہی نہیں بلکہ پروفیشنلز کی ضرورت ہے۔*
Ad blocker detected: Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by disabling your ad blocker on our website.
CSS
Central Superior Services
-
- nine stars
- Posts: 49
- Joined: November 20th, 2021, 2:20 am
Jump to
- Register
- Competitive exam
- ↳ CSS forum
- ↳ Current Affairs
- ↳ PMS forum
- ↳ FPSC forum
- ↳ Assistant Director
- ↳ Deputy Director
- ↳ Law Officers
- ↳ Lecturer
- ↳ Assistant Professor
- ↳ Engineering
- ↳ Medical Officers
- ↳ Assistant Surgeons
- ↳ Inspector
- ↳ Sub Inspector
- ↳ PPSC forum
- ↳ Director
- ↳ Inspector
- ↳ Sub Inspector
- ↳ Assistant Sub Inspector
- ↳ Tehsildar
- ↳ Naib Tehsildar
- ↳ Clerk
- ↳ Junior Clerk
- ↳ KPSC forum
- ↳ SPSC forum
- ↳ BPSC forum
- ↳ AJKPSC forum
- ↳ Other forum
- ↳ Pak air force forum
- ↳ Pak Army forum
- ↳ Pak navy forum
- Pak Jobs
- ↳ Government jobs
- ↳ Private sector jobs
- Pak Writers ✍️
- ↳ English
- ↳ Urdu
- ↳ Punjabi
- SUBJECTS
- ↳ Math
- ↳ Computer
- ↳ Urdu
- ↳ Islamic Study
- ↳ Pak Studies
- ↳ LAW
- Pak Students
- ↳ College Students
- ↳ University Students
- ↳ Punjab University
- ↳ NUST University
- ↳ G.C University
- ↳ Bahria University
- ↳ NUML University
- ↳ IIUI University
- ↳ LUMS University
- ↳ COMSATS University
- ↳ Quaid-i-Azam University
- Other
- ↳ Pak Whatsapp Group
- ↳ News
- ↳ Female Hostel
- ↳ Islamabad
- ↳ Rawalpindi
- ↳ Lahore
- ↳ Karachi
- ↳ quetta
- ↳ Male Hostel
- ↳ Lahore
- ↳ Karachi
- ↳ Islamabad
- ↳ Rawalpindi
- ↳ Quetta