Trick to remembered which prophet meet hazarat Muhammad's SAW in the sky
-
- nine stars
- Posts: 49
- Joined: November 20th, 2021, 2:20 am
Trick to remembered which prophet meet hazarat Muhammad's SAW in the sky
*ان کے ساتھ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ملاقات کی-اسکا Trick فارمولا "" آعیاھما"" ہے۔*
پہلے آسمان پر آدم علیہ السلام سے
دوسرے آسمان پر عیسیٰ علیہ السلام۔ اور یحییٰ علیہ اسلام
تیسرے آسمان پر یوسف علیہ السلام
چوتھے آسمان پر ادریس علیہ السلام
پانچویں آسمان پر ہارون علیہ السلام
چھٹے آسمان پر موسیٰ علیہ السلام
ساتویں آسمان پر ابراھیم علیہ السلام