ڈاکٹر رفعت سلطانہ کھاتے پیتے گھرانے سے تھیں لندن جرمنی میں ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان آ کے ڈاکٹر کی خدمت کے فرائض انجام دئیے
محبت میں پڑگئیں تو ڈاکٹر صاحب سے شادی کرلی
ڈاکٹر صاحب نے وقت گزرنے کے بعد ایک اور شادی کرلی مرحومہ کی ساری جائیداد اپنے نام کرلی
رفعت کو کسی چیز کی کمی۔نہ تھی سوائے محبت کے مگر ڈاکٹر صاحب سے انہیں وہ محبت بھی نہ ملی
ڈاکٹر صاحب دوسری بیوی کو لے کے یورپ میں شفٹ ھوگئےڈاکٹر رفعت کو طلاق مل گئی
اور انہیں ایک جملہ کہا گیا کہ میں تمہیں اتنا کنگال کر آیا ہوں کہ اب تم ایک روپے کو بھی ترسو گی
واہ کینٹ میں رفعت کو زندگی کے تقریباََ بیس سال سے بھیک مانگتے دیکھا گیا
مرحومہ کی ایک ہی صدا ہوتی
ایک روپہ دے دیں ساتھ ہی دوسری صدا لگتی
پلیز گیو می ون روپی
کوئی پانچ روپے دیتا تو مرحومہ پرس میں سے چار روپے نکال کے واپس کردیتیں
بولتیں
بس ایک روپیہ ہی چاہئیے
ڈاکٹر رفعت سلطانہ کھاتے پیتے گھرانے سے تھیں
- kandwal
- nine stars
- Posts: 489
- Joined: December 13th, 2020, 6:11 pm
- Location: islamabad
-
- nine stars
- Posts: 2263
- Joined: December 23rd, 2022, 9:53 pm
-
- nine stars
- Posts: 2263
- Joined: December 23rd, 2022, 9:53 pm
-
- nine stars
- Posts: 2263
- Joined: December 23rd, 2022, 9:53 pm
-
- nine stars
- Posts: 2263
- Joined: December 23rd, 2022, 9:53 pm
Who is online
Users browsing this forum: No registered users and 1 guest